پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف کا مودی کو جوابی خط
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بھارتی ہم منصب کو جوابی خط میں لکھا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 1:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہبازشریف نے مودی کو جوابی خط میں لکھا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔
اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم مودی نے شہباز شریف کو مبارک باد کا خط لکھا تھا جس میں انہوں نے پاکستان سے تعمیری تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
بھارتی ہم منصب کو جوابی خط میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے اور بھارت کے ساتھ پُرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 16 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 11 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



