Advertisement
پاکستان

چیئرمین تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انتخاب کےانعقادکے لیے کوئی بھی شخص صدارت کی کرسی پر موجود نہ تھا جو کہ اقدار سےکھلا انحراف ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 12:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو مسترد کر دیا

سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخاب کے انعقاد کے لیے کوئی بھی شخص صدارت کی کرسی  پر موجود نہ تھا جو کہ اقدار سے کھلا انحراف ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات اور جمہوری اقدار سے یکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔

انہوں نے کہا کہ مافیا کے زیرِ تسلط اس انتخابی ڈھکوسلے، جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے تھے، جس پر گورنر پنجاب  نے حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری مؤخر کر دی ہے۔

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ میرے پاس معلومات آئیں تو میں نے رپورٹ منگوائی جس کی روشنی میں تقریب حلف برداری کو مؤخر کیا ہے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 14 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 9 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement