Advertisement
پاکستان

لیگی کارکنان کا لندن میں جمائما کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لندن:مسلم لیگ ن کے کارکنان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیگی کارکنان  کا لندن میں جمائما کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں مسلم لیگ نواز کے حامیوں کو جھنڈے لہراتے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کرتے دیکھا جا سکتا ہے.

احتجاجی مظاہرے کے شرکاء عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے جبکہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر پولیس کے دستے بھی تعینات تھے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے کارکنان نے بھی لندن کے ہائیڈ پارک اور نواز شریف کی ایون فیلڈ رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے۔

واضح رہے کہ لیگی رہنما عابد شیر علی نے 14 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ اتوار کے روز جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔

جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کی کال پر عابد شیر علی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 17 گھنٹے قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 12 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement