وفاق میں حکومت الٹنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا سلسلہ جاری ہے


لاہور :پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی ، ڈپٹی کمشنرلاہورنےاین اوسی جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کر دیا ہے ۔
خیال رہے کہ وفاق میں حکومت الٹنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر جلسوں کا سلسلہ جاری ہے ، اس سلسلے میں پی ٹی آئی نے اپنا پہلا جلسہ پشاور جبکہ دوسرا جلسہ کراچی میں مزار قائد کے سامنے کیا تھا۔
ان جلسوں کی خاص بات یہ ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان مرکزی جلسے میں شرکت کرتے ہیں جبکہ ملک کے تمام بڑے شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی جلسے سجاتے ہیں جہاں قد آور سکرینوں پر مرکزی جلسے کی تقریب دکھائی جاتی ہے ۔ اس طرح ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے ہوتے ہیں ۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 10 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل






