آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی 14 اپریل کو منصب سےمستعفی ہوئےتھے

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مظفر آباد: تحریک انصاف کے سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے ۔
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سردار تنویر الیاس کو بلا مقابلہ آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب کیا گیا۔
خیال رہے کہ 53 کے ایوان میں وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے کسی بھی امیدوار کو 27 ارکان کی حمایت درکار تھی جبکہ تحریک انصاف کی دو اتحادیوں سمیت اسمبلی میں 34 نشستیں موجود ہیں ۔
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی 14 اپریل کو منصب سےمستعفی ہوئےتھے، وزیراعظم عبد القیوم نیازی کےخلاف وزرانےتحریک عدم اعتمادجمع کرائی تھی۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 11 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 5 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 10 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 8 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






