Advertisement
پاکستان

نئی وفاقی کابینہ آج حلف اُٹھائے گی

اسلام آباد:  نئی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی، کابینہ میں 30 وفاقی وزرا اور 4 وزرائے مملکت اور 3مشیر شامل ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئی وفاقی کابینہ آج حلف اُٹھائے گی

تفصیلات کے مطابق آج صبح 11 بجے قائم مقام صدر صادق سنجرانی نئی کابینہ سے حلف لیں گے ۔ کابینہ ڈویژن نے فہرست جاری کردی ہے۔

مسلم لیگ (ن) 14، پیپلز پارٹی 11 اور جے یو آئی کو 4 وزارتیں ملیں گی جبکہ ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی اور بی این پی عوامی کے درمیان 7 وزارتیں تقسیم کی جائیں گی۔

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو فی الحال وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہیں ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی قیادت سے رابطہ کر کے انہیں کابینہ میں شامل ہونے پر رضامند کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے معذرت کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج وفاقی کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی صادق سنجرانی نے حلف لیا تھا۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 5 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 7 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 7 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 5 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 7 hours ago
Advertisement