Advertisement
پاکستان

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مستقل کمی  

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات  میں  مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مستقل کمی  

تفصیلات کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  پاکستان  میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی شخص کی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 364 ہوگئی ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 کیسز رپورٹ ہوئے  جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 27ہزار 411  ہوگئی ہے ۔ 

قومی ادارہ صحت کے مطابق  ملک بھرمیں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد3ہزار340ہوگئی، گزشتہ24 گھنٹوں میں 45 افرادکورونا سےشفا یاب ہوئے  ہیں جبکہ  اب تک 14 لاکھ 93ہزار707 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔ 

ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے 18 ہزار563 ٹیسٹ کیےگئے  ہیں ،  جبکہ 209مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.45فیصدرہی۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 6 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement