پاکستان ، قطر کا دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کیلئےرابطے برقرار رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور قطر نے دو طرفہ تعلقات کو وسعت دینے اور مضبوط بنانے کیلئے قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ اتفاق رائے وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران ہوا۔
قطر کے امیر نے پاکستان کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پرشہباز شریف کو دلی مبارکباد دی اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مستحکم بنانے کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔
وزیراعظم نے شیخ تمیم سے گفتگو کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری ، توانائی ، مواصلات اور غذائی تحفظ کے شعبوں میں اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 13 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 9 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 12 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 13 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 14 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




