یاد رہے کہ اس سے قبل صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی حلف نہیں لیا تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 4:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت کی طبعیت ناساز ہونے کے بعد چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
چیرمین سینٹ صادق سنجرانی وفاقی وزرا اور وزیر مملکت سے دن گیارہ بجے ایوان صدر میں حلف لیں گے، کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی حلف نہیں لیا تھا۔
صدر عارف علوی مختصر چھٹی پر چلے گئے تھے، ان کی جگہ چئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے حلف لیا تھا۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 13 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 11 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




