Advertisement
تجارت

ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا، قیمت184روپے 70 پیسے ہو گئی

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر ننانوے پیسے مہنگا ہونے  کے بعد ایک سو بیاسی روپے چون پیسے پر بند ہوا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 19th 2022, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا، قیمت184روپے 70 پیسے ہو گئی

کراچی : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  184روپے70پیسے ہوگئی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔فاریکس ڈیلرزانٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز میں ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر ننانوے پیسے مہنگا ہونے  کے بعد ایک سو بیاسی روپے چون پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 16 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 17 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 18 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 13 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 17 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان