کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) پاکستان کے سینئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کا انتقال ہو گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 20th 2022, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این نے اس ضمن میں ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقبال محمد علی گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اقبال محمد علی 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے -240 کورنگی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ مرحوم نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیئے تھے۔ اقبال محمد علی نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کھیل کی ذمہ داریاں بھی سرانجام دی تھیں۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 21 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


