اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کل رات سوشل میڈیا سے براہ راست گفتگو کا فیصلہ کیا ہے۔


پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو تمام تیاریوں کی باضابطہ ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا بھی اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں 21 اپریل کو مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر بھی غور و خوص کیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اس موقع پر ذمہ داران کو ہدایت کی کہ قافلوں کے ہمراہ بروقت جلسہ گاہ پہنچیں۔ عمران خان نے واضح طور پر کہا کہ انتخابات کے ذریعے عوام کو اپنے مستقبل کا موقع دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
عمران خان نے کہا کہ ملک کی خود مختاری اور جمہوریت کا تحفظ عوام کرتے ہیں، پوری قوم اپنی آزادی و خود مختاری کے لیے یکجا و متحرک ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل


