Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری ، نوازشریف سے ملاقات  کیلئے لندن روانہ 

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  برطانوی دارالحکومت لندن روانہ ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 20th 2022, 2:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو زرداری ،  نوازشریف سے ملاقات  کیلئے لندن روانہ 

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری  لندن میں  قائدنو ن لیگ اور  سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری نواز شریف سے ملاقات کے دوران اختلافی معاملات پر بھی بات چیت کریں گے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  حلف اٹھائے بغیر لندن روانہ ہوئے ہیں ۔ 

پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزارتِ خارجہ کے معاملے پر ن لیگ سے کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے ۔  

اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اے این پی، بی این پی اور محسن داوڑ کو وزارت ملنے کے بعد حلف اٹھانا چاہتے ہیں ۔  بلاول بھٹو زرداری اتحادی حکومت کے قیام پر نواز شریف کو مبارک باد دینے جا رہے ہیں۔

گزشتہ روز  پیپلزپارٹی نے نوازشریف سے ملاقات کیلئے وفد تشکیل دیا تھا  جس میں خورشیدشاہ، نویدقمر، شیری رحمان اورر قمر زمان کائرہ شامل ہیں۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
Advertisement