Advertisement
پاکستان

تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا

یاد رہے کہ  یوکرین پر  روسی فوجی حملے کے بعد یورپی یونین نے روس کے خلاف سخت پابندیاں عائد کی تھیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 20th 2022, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا گیا

یونان نے تیل سے بھرا روسی بحری جہاز سمندر میں روک لیا۔

یونانی حکام نے روس کے خلاف یورپی یونین کی عائد کردہ پابندیوں کے تحت ایک روسی آئل ٹینکر کو بحیرہ ایجیئن میں روک لیا ہے۔

یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق  بحری آئل ٹینکر کو 15 اپریل کوروکا گیا۔ اس بحری جہاز پر روسی پرچم لگا ہوا ہے اور اس کا  نام پیگاس ہے۔

مال بردار بحری جہاز پر  روسی عملے کے19 ارکان بھی سوار ہیں اور اس وقت یہ ٹینکر یونانی جزیرے ایویا کے ساحل کے قریب خلیج کارِسٹوس میں لنگر انداز ہے۔

یاد رہے کہ  یوکرین پر  روسی فوجی حملے کے بعد یورپی یونین نے روس کے خلاف سخت پابندیاں عائد کی تھیں۔

ان  پابندیوں  میں مختلف سامان کی درآمد اور برآمد کے علاوہ روسی پرچم والے بحری جہازوں کی یورپی یونین کی بندرگاہوں تک رسائی پر پابندی بھی شامل ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی