Advertisement
علاقائی

لیہ: ٹریفک حادثے میں  خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق 

لیہ : پنجاب کے ضلع لیہ میں المناک ٹریفک حادثے  میں  ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 20 2022، 5:04 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیہ:  ٹریفک حادثے میں  خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ ایم ایم روڈ فتح پور چکنمبر 234 ٹی ڈی اے کے قریب پیش آیا جہاں  کار ہارویسٹر کے نیچے جا گھسی، جس کے نتیجے میں   ایک  خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  1 شدید زخمی  ہے ۔  

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ 

 ریسکیو کے مطابق کار سوار جاں بحق افراد کی شناخت ارشاد بیگم، علی عباس، حسنین اور زخمی زین العابدین کے نام سے ہوئی ہے ، خاندان کا  تعلق محلہ یوسف آباد لیہ سے تھا۔ 

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ریسکیو نے میتیں اور زخمی  کو تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کردیا ۔ 

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 34 منٹ قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • ایک دن قبل
Advertisement