کراچی: اثاثہ جات کیس میں گرفتار آغاز سراج درانی کو قائم مقام گورنر سندھ مقرر کر دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 21st 2022, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اثاثہ جات کیس میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی کو قائم مقام گورنر سندھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار آغا سراج درانی کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا تھا۔
میڈیا رپورٹس ک مطابق ملکی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک قیدی کو گورنر مقرر کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظور کرلیا تھا۔
استعفے کی منظوری کے بعد سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس چھوڑ دیا ہے۔
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 20 گھنٹے قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- ایک دن قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- ایک دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- ایک دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 گھنٹے قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- ایک دن قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


