Advertisement
پاکستان

سکیورٹی خدشات : ڈپٹی کمشنر لاہور کا عمران خان کو مینار پاکستان نہ آنے کا مشورہ

لاہور:ڈپٹی کمشنر لاہور نے چیئرمین تحریک انصاف کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور نہ آنے کا مشورہ دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 21st 2022, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سکیورٹی خدشات : ڈپٹی کمشنر لاہور کا  عمران خان کو  مینار پاکستان نہ آنے کا مشورہ

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور نے مینار پاکستان پر جلسےکے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف  کی قیادت کو خط لکھا ہے۔

خط میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور جلسے میں شرکت نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

سابق وزیر اعظم عمران ان سے کہا گیا ہے کہ مینار پاکستان جلسے میں سکیورٹی خدشات موجود ہیں،جلسہ گاہ آنے کے بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر لیں۔

یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں مظاہروں اور جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 

اس ضمن میں تحریک انصاف نے جلسوں کا آغاز پشاور سے کیا تھا جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ کراچی جلسے میں بھی اچھی خاصی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔

پشاور اور کراچی کے بعد اب 21 اپریل کو تحریک انصاف لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے جس کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ 

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 6 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 منٹ قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement