Advertisement

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور: پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اگست کے مہینے میں روٹرڈم میں کھیلی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 21st 2022, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے مابین دو طرفہ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اگست میں کھیلی جائے گی۔ 

پی سی بی کی جانب سے عوامی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری شیڈول کے مطابق 3 ایک روزہ میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

اس سے قبل یہ سیریز 2020ء جولائی کے مہینے میں شیڈول تھی تھی مگر کورونا کی عالمی وباء کے باعث سیریز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں جس میں پاکستان اپنے 12 میں سے 6 میچز جیت چکا ہے جبکہ نیدرلینڈز کی ٹیم 10 میں سے صرف 2 میچز ہی جیت سکی ہے۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 6 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 6 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • an hour ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ