اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو عمران خان سے زیادہ پاک فوج کی ضرورت ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 21st 2022, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹوئیٹر اسپیس میں کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے تاکید کی ہے کہ فوج کے ادارے پر تنقید کبھی مت کریں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان سے زیادہ اس ملک کو فوج کی ضرورت ہے، کبھی فوج کے خلاف بات نہ کریں، ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ فوج کمزور ہو، اگر فوج نہ ہوتی تو ملک کے ٹکڑے ہو چکے ہوتے۔
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ دشمن ہمیشہ فوج پر اٹیک کرتے ہیں، دونوں سابقہ وزراء اعظم نے فوج پر تنقید کی، ہمیں سمجھنا چاہیے کہ دشمن چاہتا ہے کہ ہماری فوج کمزور ہو۔
اپنے خطاب میں انہوں نے کارکنان کو تاکید کی کہ فوج کےخلاف کبھی بات نہیں کرنی بلکہ اپنی فوج کو مضبوط کرنا ہے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 8 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


