Advertisement
پاکستان

نواز شریف سے بلاول بھٹو کی لندن میں ملاقات

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف سے بلاول بھٹو کی لندن میں ملاقات

میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات نواز شریف کے لندن میں واقع دفتر میں ہوئی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی معاونت کے لیے شیر رحمٰن، قمر زمان کائرہ اور نوید قمر پر مبنی پارٹی وفد بھی نواز شریف کے ساتھ ملاقات میں شریک تھا۔

بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور نواز شریف نے ایک دوسرے کے ساتھ پر تپاک جملوں کا تبادلہ کیا اور مستقبل میں ساتھ چلنے، تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

ملاقات سے قبل بلاول بھٹو نے میڈیا سے بھی گفتگو کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں ایک پارٹی کا چیئرمین ہوں اور نواز شریف ن لیگ کے قائد ہیں، ہماری ملاقات ہونا ضروری تھی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 9 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس