Advertisement
پاکستان

لائیو: تحریک انصاف کا لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پاور شو، عمران خان کا خطاب جاری

عمران خآن نے کہا ہے کہ ہم پیڑول اور مولانا فضل الرحمن کو کم قیمت پر بیچ سکتے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 3:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لائیو: تحریک انصاف کا لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پاور شو، عمران خان کا خطاب جاری

تحریک انصاف آج لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پاور شو کر رہی ہے، سابق وزیراعظم پاکستان  عمران خان جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔

جلسے میں خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھاکہ ہم نے نہ غلامی قبول کرنی ہے اور نہ ہی کرپٹ حکومت کو قبول کرنا ہے ۔ انہوں نے روس کے بارے میں باتے کرتے ہوئے کہا کہ روس سے 30 فیصد کم قیمت پر گندم خریدنی تھی  روس اسلیے میری قوم کے لیے فائدہ تھا  ،  ہندوستان روس سے تیل منگوا رہا ہے ،  جب وزیراعظم بنا تو آزاد خارجہ پالیسی کی بات کی ، ہماری حکومت تب گرائی گئی جب ہم ترقی کی راہ پر چل پڑے ۔ان کا کہناتھاکہ ہم نے کبھی نہ ڈیکٹیٹیشن لی اور نہ ہی کبھی لیں گے ۔

عمران خآن نے کہا ہے کہ ہم پیڑول اور مولانا فضل الرحمن کو کم قیمت پر بیچ سکتے تھے ، اب عوام کو پتہ چلا کہ سلیکٹڈ حکومت کیا ہوتی ہے ۔

مینار پاکستان گراؤنڈ میں پنڈال تیار کیا گیا ہے جس میں مرکزی قیادت براجمان ہوگی۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق 10 ایس پیز، 25 ڈی ایس پیز اور 59 ایس ایچ اوز جلسے کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں۔  خواتین کیلئے 234 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہیں۔ جلسے کےشرکاءکی تلاشی یقینی بنائی جائے گی، واک تھرو گیٹس، بیریئرز، خاردارتاریں اور میٹل ڈیٹیکٹرز استعمال کیے جارہے ہیں۔

سیف سٹی اتھارٹیز کے کیمروں کے ذریعے بھی جلسے کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد عمران خان نے عوامی رابطہ مہم شروع کر رکھی ہے۔ اس سلسلے میں پہلا جلسہ پشاور، دوسرا کراچی اور اب تیسرا لاہور میں ہو رہا ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement