Advertisement
پاکستان

تمام دشمن اکھٹے ہو گئے توفیصلہ کر لیا کہ اب عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا: مونس الٰہی

لاہور:رہنما ق لیگ مونس الٰہی نے کہا کہ جس دن ہم نے دیکھا کہ عمران خان کے تمام دشمن اکھٹے ہو گئے ہیں،اس دن فیصلہ کیا کہ اب عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 6:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تمام دشمن اکھٹے ہو گئے توفیصلہ کر لیا کہ اب عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا: مونس الٰہی

ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی نے لاہور جلسے سے خطاب میں کہا کہ عمران خان کل بھی ہمارا وزیراعظم تھا،آج بھی ہمارا وزیراعظم ہے اور آئندہ کل بھی ہمارا وزیراعظم رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ جس دن ہم نے دیکھا کہ عمران خان کے تمام دشمن اکھٹے ہو گئے ہیں،اس دن ہم نے فیصلہ کیا کہ اب عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا۔

 انہوں نے کہا کہ ایک نوٹنکی اس وقت وزیراعظم عمران خان کی سیٹ پر بیٹھا ہے، وہ انشااللہ کچھ دنوں کا مہمان ہے،اس کو ہٹا کر عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم کی کرسی پر بٹھائیں گے۔

مونس الئہی نے کہا کہ شریفوں نے ایک کِرلی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیا ہے،یہ وہ کرلی ہے جس کو میک اپ کرنے کا بہت شوق ہے،تحریک انصاف کی خواتین ایم پی ایز سے کہتا ہوں کہ یہ کرلی وزیراعلیٰ کا حلف اٹھائے تو اسے میک اپ بیگ گفٹ کریں۔ 

مونس الٰہی نے گجرات والوں پر اعتماد کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ بھی ادا کیا جس پر دوران خطاب عمران خان نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ 

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 37 منٹ قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 25 منٹ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 دن قبل
Advertisement