Advertisement
پاکستان

 ڈالر 187 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

گزشتہ روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے  تجاوز کر گئی تھی،

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 4:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 ڈالر 187 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

اکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے  کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں  ڈالرمزید مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالرتریپن پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق کے بعد  ڈالر 187 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے، چھ دن میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے پچانوے پیسے اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے  تجاوز کر گئی تھی، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہونے کے بعد فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 4 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا