گزشتہ روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے تجاوز کر گئی تھی،

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 4:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالرتریپن پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق کے بعد ڈالر 187 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے، چھ دن میں ڈالر کی قیمت میں پانچ روپے پچانوے پیسے اضافہ ہوا ہے۔
گزشتہ روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 187 روپے سے تجاوز کر گئی تھی، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 28 پیسے مہنگا ہونے کے بعد فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 5 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 9 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 5 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






