ماہر فلکیات ابراہیم الجروان نے بھی پیشگوئی کی ہے کہ اس سال رمضان میں 30 روزے ہوں گے اور عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔


لاہور: رمضان المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق عرب ممالک اور چند خلیجی ممالک میں 2 اپریل اور پاکستان میں 3 اپریل 2022 کو ہوا تھا،جس کے مطابق اگر 30 روزے ہوئے تو عید 2 مئی اور 3 مئی کی ہوگی۔
ماہرینِ فلکیات کے مطابق اگر 29 کا چاند نظر آیا تو عید الفطر 1 اور 2 مئی کو متوقع ہے۔اسی حوالے سے سعودی ماہرِ فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید 2 مئی بروز پیر 2022 کو متوقع ہے، کیونکہ اس مرتبہ چاند 30 دن بعد نمودار ہوگا۔ عید کی چھٹیوں کے حوالے سے سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں اور سکولوں میں عید کی تعطیلات 22 اپریل سے شروع ہوں گی۔ تمام اسکولوں اور جامعات میں جمعرات 21 اپریل 2022 کو آخری دن ہوگا۔متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات ابراہیم الجروان نے بھی پیشگوئی کی ہے کہ اس سال رمضان میں 30 روزے ہوں گے اور عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔
متحدہ عرب امارات کے ماہر فلکیات ابراہیم الجروان نے بھی پیشگوئی کی ہے کہ اس سال رمضان میں 30 روزے ہوں گے اور عید الفطر پیر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ عید کا چاند ہفتہ اور اتوار کی رات 12 بج کر28 منٹ پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔عرب ممالک میں اس مرتبہ ایک ساتھ چاند نظر آنے کا امکان ہے۔مصری حکومت نے عید کی 9 چھٹیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تعطیلات کا آغاز 30 اپریل سے ہوگا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 5 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 6 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 8 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago





