لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئی ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 6:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلا ت کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کے نتیجے میں کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف چھ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد ، رقم اور شرانگیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے گرفتار دہشت گردوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 17 hours ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 3 days ago

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- a day ago
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 21 hours ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 3 days ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 3 days ago

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 18 hours ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 16 hours ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 3 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 16 hours ago
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



