Advertisement

شاہد آفریدی کا ٹی10 لیگ کرانے کا اعلان

ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ میگا اسٹارز لیگ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں راولپنڈی میں ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 27th 2022, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہد آفریدی کا ٹی10 لیگ کرانے کا اعلان

کراچی : سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹین لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔

لاہور کے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا مالی مسائل سے دوچار ایتھلیٹس کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اس پلیٹ فارم پر کھلاڑیوں کے لئے کام کروں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ایسے ایتھلیٹس ہیں جو انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکتے ان کے مدد کریں گے۔ یہ لیگ بزنس کے ساتھ ساتھ ایک مقصد کے لئے بنائی گئی ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ میگا اسٹارز لیگ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں راولپنڈی میں ہوگی۔ پہلے سیزن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے۔ اس موقع پر سابق کرکٹرز انضمام الحق ، وقار یونس ، عبدالرزاق ، اداکار ارباز خان بھی موجود تھے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 8 منٹ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
Advertisement