Advertisement

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی صبح 11 بجے تک ملتوی

ڈپٹی سپیکر کے خلاف 6 اپریل کو عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی صبح 11 بجے تک ملتوی

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے آج بلایا جانے والا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق آج سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کیلئے اجلاس طلب کیا تھا ، لیکن سپیکر کی جانب سے اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب اسمبلی کے سیکریٹری کو آرڈی نیشن عنایت اللہ کو گرفتار کیا گیا جبکہ سیکریٹری پنجاب اسمبلی اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں ہیں جہاں ان کی گرفتاری کا بھی امکان ظاہر کیا جارہاہے ، اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا ۔

ڈپٹی سپیکر کے خلاف 6 اپریل کو عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی گئی تھی جس پر آج ووٹنگ ہونا تھی ، حکومت اور اپوزیشن اپنی تیاری مکمل کر چکی تھیں اور اراکین کو بھی اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی تھی ۔سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہوئے 14 روز سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن ابھی تک ووٹنگ نہیں ہو سکی ہے ۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
Advertisement