اس اہم ترین رینکنگ میں پاکستانی یونیورسٹی بھی اہم اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے


سویڈن : دنیا بھر میں مستند ترین مانی جانے والی ''ٹائمز ہائر ایجوکیشن '' امپیکٹ رینکنگ 2022 سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں جاری کر دی گئی ہے۔ اس اہم ترین رینکنگ میں پاکستانی یونیورسٹی بھی اہم اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ''ٹائمز ہائر ایجوکیشن '' امپیکٹ رینکنگ 2022 نے سپیریئر یو نیورسٹی کو دنیا کی 300 سے 400 یونیورسٹیز میں اوور آل رینک کیا ہے ۔۔ سپیریئر یو نیورسٹی کو پرائیویٹ سیکٹر میں پاکستان کی نمبر ون یونیورسٹی قرار دیا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ ، سپیریئر یونیورسٹی نے خطے میں ٹاپ ٹین یونیورسٹی کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے ۔

اس شاندار کا میابی کا سہرا ریکٹر سپیریئر یو نیورسٹی ڈاکٹر سمیر ارحمان کے سرجا تا ہے ۔ جنھوں نے تعلیم سے روزگار کو یقینی بنانے کے لیے تھری یو ، ون ایم پروگرام کا یونیک انیشیوٹیو لیا ۔
تھری یو ، ون ایم پروگرام کے تحت تین سال یونیورسٹی میں پڑھتے اور ایک سال مارکیٹ میں طلبا کام کرتے ہیں ۔ ڈاکٹر سمیرا رحمان پاکستان کی کم عمر ترین خاتون ریکٹر ہونے کا اعزاز رکھتی ہیں ،اورکئی ملکی و غیرملکی اعزازات حاصل کرچکی ہیں ۔


آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل







