شہبازگل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2اپریل کو چھٹی کے روز درخواست دائر کی تھی

شائع شدہ 4 years ago پر May 4th 2022, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل امریکاکا 4روزہ نجی دورہ کر کے ملک واپس پہنچ گئے ۔
تفصیلات کے مطابق شہباز گل امریکا سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے جس کے بعد وہ اپنی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوگئے۔
واضح رہے کہ شہباز گل کیخلاف فیصل آباد میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے جس پر انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کررکھی ہے اور آج وہ امریکا کے 4روزہ دورے کے بعد پاکستان پہنچے ہیں ۔
یاد رہے کہ شہبازگل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 2اپریل کو چھٹی کے روز درخواست دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسی روز سماعت کی تھی اور حکومت کو حکم دیا تھا کہ شہباز گل کو وطن واپسی پر گرفتار نہ کیا جائے ۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



