Advertisement

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

کرنل ڈاکٹر جنید آفتاب نے نئے قومی ریکارڈ کے ساتھ ایف اوپن چیمپئن شپ جیت لی، ملک بھر سے 70 سے زائد نشانہ بازوں کی شرکت

GNN Web Desk
شائع شدہ 43 minutes ago پر Oct 13th 2026, 12:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

مظفرگڑھ: چوتھی ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026ء مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر ہوگئی۔ 8 سے 10 اکتوبر تک جاری رہنے والے مقابلوں میں پاکستان بھر سے 70 سے زائد نشانہ بازوں نے شرکت کی۔

چیمپئن شپ میں کرنل ڈاکٹر جنید آفتاب نے 145 اسکور اور 9 وی ایس کے ساتھ نیا قومی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایف اوپن چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔ انہوں نے 900 اور 1,000 یارڈز کے ایف اوپن رائفل مقابلوں میں گولڈ میڈلز بھی جیتے، جبکہ 900 یارڈز کے مقابلے میں نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔

محمد ولید نے 217 اسکور اور 25 وی ایس کے ساتھ ایف ٹی آر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا۔ احسن ولید گل نے 300 میٹر اسپورٹنگ رائفل، 800 یارڈز ایف ٹی آر ٹیکٹیکل رائفل اور 1,000 یارڈز ایف ٹی آر مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت کر نمایاں کامیابی حاصل کی۔

کمانڈر ملتان کور نے بھی مقابلوں میں حصہ لیا اور 800 یارڈز ایف ٹی آر مقابلے میں گولڈ میڈل، جبکہ ایف اوپن انفرادی مجموعی مقابلے میں سلور میڈل حاصل کیا۔

دیگر مقابلوں میں 300 میٹر ٹارگٹ رائفل کیٹیگری میں احمد جان، جبکہ 900 یارڈز ایف ٹی آر مقابلے میں حوالدار محمد لقمان خان نے گولڈ میڈلز جیتے۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 16 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 15 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 21 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 21 hours ago
Advertisement