Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کا صدر اور آرمی چیف کو فون، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف  نے سندھ،  خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ سمیت قائم مقام گورنر بلوچستان کو بھی عید پر فون کرکے مبارکباد دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 4th 2022, 7:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کا صدر اور آرمی چیف کو فون، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہبازشریف  نے صدر عارف علوی ، آرمی چیف اور اتحادی رہنماوں سمیت اہم شخصیات کو فون کرکے عید کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم شہباز  شریف نے صدر مملکت عارف علوی، چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ندیم رضا، آرمی  چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ائیر چیف ظہیر احمد  بابر اور نیول چیف ایڈمرل  امجد نیازی کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم  نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو بھی فون کرکے عید کی مبارکباد دی اور مقبوبضہ کشمیر کے عوام پر نماز  عید کے اجتماعات پر پابندیوں کی مذمت بھی کی۔وزیراعظم نے کشمیریوں کو حق استصواب رائے ملنے تک سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کے عزم کا اظہا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف  نے سندھ،  خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ سمیت قائم مقام گورنر بلوچستان کو بھی عید پر فون کرکے مبارکباد دی۔

وزیراعظم نےسابق صدرآصف زرداری،  وزیرخارجہ بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت، سردار اخترمینگل، محمود اچکزئی اور اسلم بھوتانی سمیت دیگر سیاسی  رہنماؤں کو ٹیلی فون کیا جس میں عید کی مبارکباد دی ۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 18 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 3 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 17 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا