Advertisement
پاکستان

شیخ راشد شفیق کے موبائل فون سے متعلق رپورٹ آج ہی پیش کرنے کا حکم

پولیس کی جانب سے جواب دیا گیا کہ شیخ راشد شفیق کا موبائل فون سعودی عرب میں رہ گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 4th 2022, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ راشد شفیق کے موبائل فون سے متعلق رپورٹ آج ہی پیش کرنے کا حکم

 توہین مذہب کیس میں  عدالت  نے پولیس کو شیخ راشد شفیق کے موبائل فون سے متعلق رپورٹ آج ہی پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو 2 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے  پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ شیخ راشد شفیق کا موبائل فون برآمد کیوں نہیں کیا گیا؟

پولیس کی جانب سے جواب دیا گیا کہ شیخ راشد شفیق کا موبائل فون سعودی عرب میں رہ گیا ہے۔

فاضل ڈیوٹی جج  نے پولیس کو آج ہی موبائل فون کی ای ایم آئی نمبر رپورٹ پیش کرنے حکم دے دیا۔

پولیس کی جانب سے عدالت سے شیخ راشد شفیق کا مزید ریمانڈ لینے کی استدعا کی گئی۔

عدالت نے پولیس کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ مزید ریمانڈ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ بعد میں ہو گا، پہلے مال مقدمہ موبائل فون عدالت میں پیش کریں۔

شیخ راشد شفیق کو آج 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو عمرے سے واپسی پر اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

شیخ راشد شفیق کا اٹک کی ضلعی عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں عید کے دوسرے دن دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 20 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 19 منٹ قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 15 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 15 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
Advertisement