لاہور:رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا ہے کہ اس امپورٹڈ حکومت کو قوم پر مسلط کرنےکے لیے تین مرتبہ آئین کی روح کو پامال کیا گیا ہے۔


سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پیغام میں کہا کہ بیرونی سازش سے بننے والی حکومت کو قوم پر مسلط کرنے کے لیے 3 مرتبہ آئین کو پامال کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسپیکر کو وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا کہا گیا، کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن پر گورنر کو ہٹا دیا گیا اور پھر الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 63-اے کی دھجیاں اڑا دیں۔
اس امپورٹڈ حکومت کو قوم پر مسلط کرنےکیلئے تین مرتبہ آئین کی روح کو پامال کیا گیا؛
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) May 11, 2022
1. سپیکر کو وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا کہا گیا۔
2. کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن پر گورنر کو ہٹایا گیا۔
3. الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے کے ذریعے آئین کے آرٹیکل 63-اے کی دھجیاں اڑا دیں۔

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 37 منٹ قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 35 منٹ قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 15 منٹ قبل

ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ و تعلیم کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 38 منٹ قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 40 منٹ قبل

ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
- 4 گھنٹے قبل

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کشمور و شکارپور کے کچے علاقے زیر آب
- 3 گھنٹے قبل