Advertisement
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ آج 1300 روپے مہنگا ہوگیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 11th 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 کا اضافہ ہوا تھا۔ 

ادھر سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج کے اضافے کے بعد سونا ایک لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 341 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 852 ڈالر ہے۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • چند سیکنڈ قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز