لاہور:محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 12th 2022, 3:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا، چھٹیوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا۔
اس ضمن میں محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں بچوں کو موسم گرما کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی ہے جبکہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان بھی 31 مئی سے قبل کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق گرمی کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آئندہ ہفتہ جاری ہونے کا امکان ہے، نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 19 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 13 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 19 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




