آئین شکن عناصر کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے:لندن اجلاس میں فیصلہ
لندن:ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہاکہ اجلاس میں آئین شکن عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے لیے مختلف تجاویز پرمشاورت ہوئی۔


اجلاس کے حوالے ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سلسلہ وار ٹوئیٹس میں بتایا کہ آج قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی قیادت کے اہم مشاورتی اجلاس کی پہلی نشست ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے سنگین معاشی، آئینی اور انتظامی بحرانوں پرقائد محمد نوازشریف کوتفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ حکومتی ٹیم نے موجودہ معاشی حقائق سے نوازشریف کو آگاہ کیا ہے۔
مریم اورنگزیب نے مزید بتایا کہ اجلاس میں 3 اپریل سے اب تک آئین شکنی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، اس بات پر اتفاق ہوا کہ آئین شکن عناصر کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے۔
ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ آئین شکن عناصر کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے لیے مختلف تجاویز پرمشاورت ہوئی، نوازشریف کی زیرصدارت حتمی فیصلوں کے لیے کل پھر اجلاس ہوگا، تمام فیصلوں کا اعلان اتحادی جماعتوں کی تائید و حمایت سے کیا جائے گا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago




