لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی سی بی کےریزروز تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 15th 2022, 5:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
-(44).jpg&w=3840&q=75)
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کےریزروز تاریخی بلندی پر ہیں، کچھ رقم شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کے لیےانفراسٹرکچر پر خرچ کریں گے۔
اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پارٹنرشپ رائٹس سےزیادہ پیسے ملنا بڑی خوشخبری ہے، پہلے مرحلےمیں کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







