نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ تباہ معیشت کو سنوارنا ہے۔


اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس آجانا چاہیے اور ملک میں رہ کر سیاست کرنی چاہیے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے واضح طور پر کہا کہ اصلاحات کے بعد ہی انتخابی میدان میں اُترا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں ںے کہا کہ گدلے پانی سے دوبارہ گدلے پانی میں اترنا کوئی معقول بات نہیں ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سال سوا سال کی مدت ہی تو ہے، اس سے آگے تو جا نہیں سکتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ باہمی مشاورت سے انتخابی مرحلہ طے کیا جائے گا، انتخابی اصلاحات میں کتنا وقت لگتا ہے؟ اس بارے میں قبل از وقت کوئی بات نہیں کہی جا سکتی ہے۔
نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ تباہ معیشت کو سنوارنا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 13 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 17 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 7 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 13 hours ago





