Advertisement
پاکستان

آرٹیکل 63 اے کی تشریح، عدالت کا بڑا فیصلہ

 چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے ساڑھے 5 بجے سنانا تھا مگر تاخیر سے کیا گیا ہے 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 17th 2022, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرٹیکل 63 اے کی تشریح، عدالت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے  آرٹیکل 63 اے کی تشریح  کا فیصلہ سنادیا ، 

فیصلہ تین دو سے سنایا گیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ   63 اے کو تنہا نہیں پڑھا جاسکتا ۔ جسٹس مندوخیل اور جسٹس نذیر عالم نے اختلاف کیا ہے ۔

چیف جسٹس نے کہا ہے کہ منحرف ارکان کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوسکتا ، اور نہ ہی شمار ہوگا ۔ منحرف ارکان تاحیات نااہل نہیں ہوں گے ، چیف جسٹس نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ منحرف اراکین کے حوالے سے قانون سازی کی جائے ، 

مستبقل میں انحراف روکنے کا سوال عدالت نے صدر کو واپس بجھوا دیا ،  

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ  نے سماعت کی ۔  سپریم کورٹ نے منحرف اراکین اسمبلی سے متعلق  صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کرلی ۔

 چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے ساڑھے 5 بجے سنانا تھا مگر تاخیر سے کیا گیا ہے 

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 12 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 12 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی