Advertisement
پاکستان

شہباز شریف کی وفاق ، حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومتیں ختم ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد فواد چوہدری کا دعویٰ

شہباز شریف اور حمزہ شہباز اپنے عہدے فوری طور پر چھوڑ دیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 18th 2022, 12:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف کی وفاق ، حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومتیں ختم ، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد :  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں شہباز شریف کی وفاق میں اور حمزہ شہباز کی پنجاب میں حکومتیں ختم ہوچکی ہیں۔ 

سپریم کورٹ کے  باہر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتِ عظمیٰ نے آج پی ٹی آئی کے موقف کو تسلیم کیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہباز شریف اور حمزہ شہباز اپنی اکثریت کھوچکے ہیں ، دونوں حکومتیں  عملی طور پر ختم ہوچکی  ہیں۔ شہباز شریف کے پاس 172 ووٹ ہیں جن میں سے تین لوگ پہلے ہی علیحدہ ہوچکے ہیں،

ان کے پاس اس وقت 169 ارکان ہیں، حمزہ شہباز کے پاس 171 ارکان ہیں جب کہ پنجاب میں 186 رکن چاہئیں۔ اب صدرِ مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا کہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز اپنے عہدے فوری طور پر چھوڑ دیں، اسمبلیوں کو توڑ دیا جائے اور نئے انتخابات کی طرف بڑھا جائے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 13 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 10 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 9 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
Advertisement