اسلام آباد : حکومت نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 1st 2022, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے یکم جون سے آئندہ 15 دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 179 روپے 86 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 174 روپے 15 پیسے فی لٹر کی سطح پر برقرار ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 155 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 148 روپے 31 پیسے فی لٹر پر برقرار رہے گی۔
یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیس روپے فی لٹر تک اضافہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض بحالی پروگرام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شرط عائد کر رکھی ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 10 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 10 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







