Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ : فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی ، 2مزدور جاں بحق 

گوجرانوالہ: تحصیل کامونکی میں فوم بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے دو مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 3 2022، 3:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ : فوم بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی ، 2مزدور جاں بحق 

تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ موڑ ایمن آباد کے قریب پیش آیا ۔  ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ  آگ نے چند ہی منٹوں میں فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لیا، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے 3 گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے ایک مزدور زخمی بھی ہوا ہے، جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ 

Advertisement
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 4 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی