Advertisement
پاکستان

بڑھتی مہنگائی کے سبب ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی

سول ایوی ایشن اپنے ملازمین کو پیٹرول الاؤنس دیتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 3rd 2022, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بڑھتی مہنگائی کے سبب ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد: پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی۔

سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ملازم راجہ آصف اقبال نے ڈی جی سی اے اے کو خط لکھا جس میں کہا کہ مہنگائی کے دور میں سی اے اے نے سرکاری ٹرانسپورٹ بند کر دی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر نہیں کرسکتا لہذا اسلام آباد ایئرپورٹ کی کار پارکنگ میں گدھا گاڑی لانے کی اجازت دی جائے۔

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے سول ایوی ایشن اپنے ملازمین کو پیٹرول الاؤنس دیتا ہے۔ جن ملازمین کو الاؤنس ملتا ہے اور جن علاقوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ تک رسائی آسان ہے ان علاقوں میں ٹرانسپورٹ بند کی گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 3 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 3 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 21 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک گھنٹہ قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے