ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 5th 2022, 1:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار 200 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 342 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر کم ہو کر 1851 ڈالر فی اونس ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 11 hours ago
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 days ago
بھارتی گلوکارقتل
- 18 hours ago

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 17 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 18 hours ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 13 hours ago
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 days ago

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 18 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



