Advertisement
علاقائی

لسبیلہ :  قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ ، 3 افراد جاں بحق  

لسبیلہ : قومی شاہراہ کراڑو پر مسافر وین اور ٹرالر میں خوفناک تصادم  کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 6 2022، 5:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
لسبیلہ :  قومی شاہراہ پرخوفناک حادثہ ، 3 افراد جاں بحق  

جی این این کے مطابق قومی شاہراہ کراڑو کے مقام پرمسافر وین ٹرالر سے ٹکرا گئی ،  تصادم کے بعد وین  گہرائی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق  جبکہ 7 زخمی ہوئے ہیں ۔ 

 اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ 

ریسکیو کی جانب سے  نعشوں و زخمیوں کو بیلہ ہسپتال اور کراڑو ریسکیو سینٹر منتقل کیا جارہا ہے۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین خضدار سے کراچی جارہی تھی ۔ 

Advertisement
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 5 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 5 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان