اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا ، ایجنڈا جاری کردیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل شامل ہیں ۔ صدر مملکت کی جانب سے واپس کیے جانے والے دونوں بلوں کومنظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن اور نیب ترمیمی بلز کو نظر ثانی کے لیے واپس بجھوا دیے تھے ۔ بل آئین کے آرٹیکل 75 کی شق ایک بی کے تحت واپس وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوائے گئے۔
ایجنڈا کے مطابق سینیٹ سے منظور نہ کیے جانے والا قومی ٹیکنالوجی بورڈ اور پاک یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنسی ٹیکنالوجی بل بھی اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ سینیٹ سے منظور نہ ہونے والا والدین کے تحفظ کا بل بھی آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری کیلیے پیش کیا جائے گا۔
پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں ملکی معاشی صورت حال پر بحث کی تحریک بھی پیش کی جائے گی۔

سلطان جوہر کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ سنسنی خیز برابری پر ختم، قومی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر
- 13 گھنٹے قبل

طالبان حکومت نے عبداللہ مختار کو نائب وزیر داخلہ سے ہٹا کر محمد وزیر کو مقرر کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

8 جنگیں رکواچکا ہوں، پاک افغان جنگ ختم کروانا میرے لیے بہت آسان ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
- ایک گھنٹہ قبل
این ایچ ایس پی پنجاب کے زیرِ اہتمام ہیلتھ ڈیٹا اِن ایکشن صوبائی لرننگ ایکسچینج کا انعقاد
- 13 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز میں افغانستان کے شرکت نہ کرنے پر بی سی بی کا ردعمل سامنے آ گیا
- 31 منٹ قبل

آزاد کشمیر کے دو وزرا مستعفی، وزیراعظم آزاد کشمیر پر سنگین الزامات
- 10 گھنٹے قبل

افغانستان بھارتی پراکسی بن چکا، دہشت گردی کی قیمت اب کابل کو چکانا ہوگی، خواجہ آصف
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی زیر صدارت افغان مہاجرین پر اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی غیر حاضر
- 15 گھنٹے قبل

صہیونی فورسز نے امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں،فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید
- 19 منٹ قبل
کھیرے کا پانی: صحت بخش مشروب جس کے حیران کن فوائد جانیں
- 15 گھنٹے قبل

اجلاس میں فیصلہ: ملک میں موجود غیر قانونی افغان باشندوں کا ریاستی بوجھ ختم ہو گا
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب، فیلڈ مارشل کی خصوصی شرکت
- 39 منٹ قبل