Advertisement
علاقائی

شکرگڑھ : مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق 

شکرگڑھ:  ضلع نارروال  کی تحصیل شکرگڑھ  میں مسافر بس ڈمپر سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 9th 2022, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شکرگڑھ : مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق بدقسمت  مسافر بس اخلا ص پور سے لاہور جارہی تھی کہ کرتار پور کے قریب  حادثے کا شکار ہوگئی ۔  تصادم میں3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ، زخمیوں کو نارووال اسپتال ریفر کردیا گیا ۔ 

ریسکیو کے مطابق حادثہ تیزرفتار ی کے باعث پیش آیا ۔ 

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 دن قبل
Advertisement