اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اس وقت تمام امیدیں اور نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں کہ وہ احتساب کےعمل کو یقینی بنائے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر زرداری ہاؤس میں حکومتی جماعتوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ پر بات کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ زرداری ہاؤس میں تمام چوروں کا گینگ نیب ترامیم پاس کروا کر این آر او ٹو کی خوشی جشن منا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزم اپنے کرپشن کیسسز کے قاضی بن گئے ہیں، چوروں کا لوٹ میلہ جاری ہے، پاپڑ والے فالودہ والے مشتاق چینی سب کو این آر او ٹو مل گیا ہے۔
زرداری ہاؤس میں تمام چوروں کا گینگ نیب ترامیم پاس کرواکر NRO2 کی خوشی جشن منا رہےہے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 9, 2022
ملزم اپنے کرپشن کیسسز کے قاضی بن گئے ہے
چوروں کا لوٹ میلہ جاری ہے پاپڑ والے فالودہ والے مشتاق چینی سب کو NRO 2مل گیا
اب تمام امیدیں اور نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہے کہ وہ احتساب کےعمل کو یقینی بنائے pic.twitter.com/2XSQBAZakz
رہنما تحریک انصاف نے مزید کہا کہ اب تمام تر امیدیں اور نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ کیسے احتساب کےعمل کو یقینی بناتی ہے۔

ملک بھر میں بارش و سیلاب سے قیامت خیز تباہی، 344 جاں بحق، درجنوں لاپتا
- an hour ago

حکومت پاکستان کی جانب سے نامورشخصیات کو سول اعزازات دینے کا اعلان
- 4 hours ago

خدا نے انہیں ملک کا محافظ بنایا ہے، اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں ہے،فیلڈ مارشل
- 3 hours ago

باجوڑ حادثہ: متاثرین کرم کے لیے 200 پروازیں بھرنے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، چیف سیکرٹری
- 15 minutes ago

سندھ میں جعلی دستاویزات پر دی گئی سینکڑوں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ، تحقیقات شروع
- 19 minutes ago

خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات جاری
- an hour ago
بابائے اردو مولوی عبدالحق کو دنیا سے رخصت ہوئے 64 برس بیت گئے
- 3 hours ago

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ سیلاب متاثرہ علاقوں میں روانہ
- 3 hours ago

روس یوکرین تنازع: ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات کے بعد زیلنسکی کو اوول آفس بلانے کا اعلان
- 18 minutes ago

کوئٹہ :حکومت نے امن و امان کے پیش نظر صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی
- 3 hours ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
- 4 hours ago

جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر پر فائرنگ سے بیٹا اور بیٹی جاں بحق ،اہلیہ زخمی
- 4 hours ago