ریٹائرڈ افسران کو سیاست کا شوق ہے تو رینکس اور ٹائٹلز اتار پھینکیں:مریم نواز
لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ افسران کو سیاست کا شوق ہے تو رینکس اور ٹائٹلز اتار پھینکیں۔


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اگر ریٹائرڈ فوجی افسران کو سیاست کا زیادہ شوق ہے تو افواج پاکستان نے ان کو جو رینکس، تمغے اور عزت دی ہے اسے اتاریں، ادارے کو واپس کریں اور اپنے ناموں سے رینکس اتار کر کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں، پھر سیاست کریں۔
انہوں نے بنی گالہ کو منہ گالہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک تالہ کھولنے کے لیے پانچ کیرٹ کا ہیرا مانگا گیا،بنی گالہ کو منی گالہ کہنا بے جا نا ہوگا،میڈیا تھوڑا سا معاملے کو سمجھے، عمران خان کو دکھانا کم کرے۔
مریم نواز نے کہا کہ اگر شہباز شریف نہیں کرسکتا تو کوئی نہیں کرسکتا،ہم نے پہلے بھی عوام کو ریلیف دیا آئندہ بھی دیں گے، خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کا پروگرام شروع کیا،آئندہ دنوں میں موبائل یوٹیلیٹی اسٹورز کی تعداد بڑھائی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ عوام کو 28ارب کا ریلیف پیکج دیا،آٹا چینی سستی کی گئی،عوام کی سہولت کے لیے سستا حج دیا، مستقبل میں مزید ریلیف بھی دیں گے۔

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا این ایف سی ایوارڈ کی میٹنگ میں شرکت کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تجویز زیر غور
- ایک دن قبل

پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب
- 2 گھنٹے قبل

لکی مروت : پولیس وین پر خود کش حملہ، ایک اہلکار شہید، متعدد زخمی ،ایک خارجی جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

کُرم:دہشتگردوںکا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 4 خارجی جہنم واصل،دو اہلکار شہید
- 20 گھنٹے قبل
سٹڈنی: دوران پروازدو طیارے آپس میں ٹکرا گئے،پائلٹ جاں بحق
- ایک دن قبل

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری کر دیا جائے گا،وزیر دفاع
- ایک دن قبل

ملک میں جتنے بھی دہشتگردانہ حملے ہو رہے ہیں ان میں افغان ملوث ہیں،وزیر داخلہ
- ایک گھنٹہ قبل

سونا مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں بھارتی اسپانسرڈ 22 خارجی جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل





